• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 6سالہ بچی جاں بحق

Sukkur6 Year Old Girl Killed By Doctors Alleged Negligence
سکھر کے نجی اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 6سال کی بچی جاں بحق ہوگئی ، ورثاء نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی او ر دروازے توڑ دیے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچی کی تشویشناک حالت سے والدین کو آگاہ کردیا تھا،جبکہ ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹرز کے غلط انجکشن کے باعث بچی کی موت ہوئی،ڈاکٹر زبچی کا علاج چھوڑ کر پیسوں کا تقاضہ کرتے رہے۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچی کو گزشتہ روز ہرنیا کی شکایت پر داخل کرایا گیا تھا،والدین کے اصرار پر بچی کا آپریشن کیا گیا،آج بچی کو انجکشن لگایا جس کے بعد بچی چل بسی۔
تازہ ترین