• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں شوگرہسپتال کی تعمیر کا منصوبہ زیرغور ہے،زاہد شاہ،نعیم بسرا

سرگودھا(نامہ نگار) چیئر مین خدمت انسانیت ڈاکٹرصاحبزاد ہ سیدزاہدحسین شا ہ اورجنر ل سیکرٹری محمدنعیم سروربسرا نے ماہانہ اجلاس میں رضاکاروں سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ ادار ہ خدمت انسانیت دکھی اور مستحق انسانیت کی بے لو ث خدمت کیلئے شبانہ روز کوشاں ہے۔ ادار ہ کا فری میڈیکل مشن ضلع بھرمیں مستحق لوگوں کو علاج معالجہ کی فر ی سہولیات کی فراہمی کویقینی بنا ئے ہو ئے ہے ۔ مستحق افراد کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات کادائر ہ مز ید وسیع کیاجا ئے گا۔سرگودہامیں شوگرہسپتال کی تعمیر کے منصوبے پر بھی کا م کررہے ہیں ۔
تازہ ترین