فریڈم فلوٹیلا کولیشن کی شیئر لائیو اسٹریم ویڈیو میں دیکھا گیا کہ کم از کم چھ اسرائیلی فوجی امدادی کشتی پر قبضہ کررہے ہیں۔
روسی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں امریکا کی قائم مقام مندوب ڈورتھی شیا نے تمام ممالک بشمول چین سے کہا کہ وہ روس کو ایسی اشیا کی فراہمی بند کرے جو روس کے فوجی صنعتی کمپلیکس کو مضبوط بنارہی ہیں۔
کیپٹن محمد سرور نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران تلپترہ کے مقام پر مادرِ وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کیا۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ، گڈو اور سکھر بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
انہوں نے 70 ویں سالگرہ پر صدر مملکت کو مبارک باد کے پیغام کے ساتھ گلدستہ بھی بھجوایا۔
یہ صورتحال انہیں پاکستان اور بھارت کے تنازع کی یاد دلاتی ہے جسے انہوں نے کامیابی سے روکا: ڈونلڈ ٹرمپ
کوئٹہ میں جاری آل پاکستان سی ایم گولڈ کپ کے میچ کے دوران افغان فٹبال کلب چمن کے کھلاڑی مجید خان جونیئر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر 25 من گدھے کا گوشت برآمد کر لیا۔
لیلا ساہو نے 2023ء میں ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں سے سوال کیا تھا کہ مدھیہ پردیش کی تمام 29 سیٹیں آپ کو دلا دی گئیں، کیا اب ہمیں ایک سڑک مل سکتی ہے؟
فیری میڈوز میں بدستور کئی سیاح اب بھی پھنسے ہوئے ہیں، جبکہ متعدد خواتین اور بزرگوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے علاقے سے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کا کہنا ہے کہ مزید ٹیموں کی شمولیت ایشیائی کرکٹ میں اہم ڈیولپمنٹ ہے، یہ ایشیاء کپ اپنی بہترین شکل میں ہو گا۔
ترجمان پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق مون سون بارشوں کا پانچواں اسپیل 28 سے 31جولائی تک جاری رہےگا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف اور امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
اٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
شہزاد رائے نے کہا کہ طالبعلموں پر تشدد قانوناً جرم ہے، طلبہ خاموش رہنے کے بجائے شکایات کریں۔