• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،پی پی 94کے چیئرمینوں کی سٹی صدر سے ملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پی پی 94- کے تمام چیئرمینوں نے سٹی صدر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) گو جرانوالہ عبدالر ؤف مغل ایم پی اے پی پی 94-سے انکے آ فس 158-D سیٹلا ئٹ ٹا ؤن میں میٹنگ کی اور عبدالر ؤ ف مغل کی قیا دت پر مکمل اعتما د کا اظہار کیا اور آ ئند ہ الیکشن 2018ء میں بھی بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ۔میٹنگ کے مو قع پر سٹی صدر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) گو جرانوالہ عبدالر ؤف مغل ایم پی اے پی پی 94- نے تما م منتخب بلد یا تی نما ئید گا ن کو اعتما د میں لیتے ہو ئے کہا کہ پی پی 94- کے تما م تر قیا تی فنڈ زنو منتخب بلد یا تی نما ئید وں کی مشاورت سے ان کی یو نین کو نسلز میں لگا ئے جا ئیں گے تا کہ میا ں برادران کی عوام دوست پا لیسیوں عملی شکل دی جا سکے ۔ اس مو قع پر ڈپٹی میئر گوجرانوالہ رانا مقصو داحمد ، چیئرمیز میں خطیب الر حمن مغل ، لالہ ظہیر احمد ، قاری وقار احمد چیمہ ، چوہدری بلال نثار احمد ،چوہدری عمیر اشر ف سا نسی، کلیم اللہ خا ں، طارق سعید انصاری ، آ صف منیر گو گا ، عمر جا وید بٹ کے علاوہ وائس چیئرمین اورکو نسلر بھی مو جود تھے
تازہ ترین