• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا نے خواتین ہاکی فائنل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان بینظیر بھٹو خواتین ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان واپدا نے پاکستان ریلوے کو 3-0سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا، فاتح واپڈا ٹیم کی کھلاڑیوں نے رقص کر کے جیت کا جشن منایا ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ مہمان خصوصی تھے۔
تازہ ترین