معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے دہشت گردی کر رہا ہے: شہباز شریف
بھارتی میڈیا کے مطابق لفٹ میں خاتون کے ساتھ 2 افراد داخل ہوئے جس میں سے ایک شخص کے ہاتھ میں بہت سے غبارے موجود تھے۔
آگ کے باعث گودام میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا
اعصام الحق نے پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تنازع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں پاکستان کھیلوں کے حوالے سے بھارت کے پیچھے لگا رہا ہے۔ بھارت سمجھتا ہے کرکٹ نہ کھیل کر پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
گلوکار نے طویل انتظار کے بعد آنے والے اسٹوڈیو البم ’کوناکول‘ کا اعلان کر دیا۔
لاہور قلندرز نے 2016ء اور 2018ء میں بھی مستفیض الرحمٰن کو منتخب کیا تھا۔
انتظامی معاملات کے باعث ملک بھر کی 13 پروازیں منسوخ جب کہ 48 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
سلمان علی آغا نے کہا کہ یہ میرا پہلا ورلڈکپ ہے اور میں بہت پرجوش ہوں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوول آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون صحافی پر برہم ہوگئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کا حکمنامہ جاری کردیا۔
رپورٹس کے مطابق کیلیب نے ٹک ٹاک پر لائکس کے لیے ایک پلاسٹک کھلونا مائیکروویو میں ڈال کر ویڈیو بنائی
2022 میں دنیا بھر میں سامنے آنے والے کینسر کے 38 فیصد (71 لاکھ) نئے کیسز ایسے اسباب سے منسلک تھے جن سے بچاؤ ممکن تھا۔
دورانِ علاج قیدی بابر سلیم اسپتال میں دم توڑ گیا۔
حکومت نے 4 ارب درہم کے واٹر اینڈ گرین اسپیس روڈ میپ 2030 کا اعلان کیا ہے
بیچلرز مردوں اور خواتین کو رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی کسی بھی قسم کی پالیسی یا روایت غیرقانونی، امتیازی سلوک پر مبنی اور ابتدا ہی سے کالعدم ہے۔