• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، منشیات کے مجرم کو 2ماہ قید اور جرمانے کی سزا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) گذشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ اگوکی میں درج ایک مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم افتخار کو2ماہ قید اور ایک ہزار جرمانہ کی سزا سنائی، عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کو مزید 10یوم قید بھگتنا ہو گی۔ مجرم کے خلاف تھانہ اگوکی میں 2016کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تازہ ترین