ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو کو چار برس کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ایران نے سعودی عرب، قطر، عمان سے کہا ہے کہ اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے ٹرمپ سے دباؤ ڈلوائیں۔
جموں و کشمیر تحریکِ حقِ خودارادیت انٹرنیشنل کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین (ستارۂ پاکستان) کی جانب سے رادھرم کی میئر کونسلر رخسانہ اسماعیل اور بریڈفورڈ کے لارڈ میئر کونسلر محمد شفیق کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
عراقی وزیراعظم محمد شیاع سوڈانی نے اسرائیل پر خطے میں جنگ کو توسیع دینے کا الزام لگایا ہے۔
حالیہ پاک بھارت تنازع کے بعد دنیا کو پاکستان کا موقف بیان کرنے کیلئے آئے ہوئے پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے برسلز کے ایک مقامی ہوٹل میں پارٹی کے منتخب کارکنان سے خطاب کیا۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہونے دعویٰ کیا ہے کہ ہم تہران میں بڑی کارروائی کرنے جارہے ہیں۔
شپ ٹریکنگ ڈیٹا کا کہنا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ کی طرف گامزن ہے۔
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا کہ ہم نے اخلاق و تمیز کے دائرے میں کام کیا اور 18 ماہ میں 20 ارب کی ریکوری کی۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹ نے دوران پرواز اسرائیل کی جانب فائر کیے گئے ایرانی میزائلوں کی فلم بندی کی ہے، پائلٹ نے یہ ویڈیو سعودی فضائی حدود میں اپنے طیارے کے کاکپٹ سے بنائی۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جرنلسٹ اور فنکار دونوں کو ہی صحت کارڈ دیا جائے گا۔
حکام کے مطابق ایران میں زیر تعلیم 152 طلبہ بھی آج تفتان کے راستے پاکستان پہنچیں گے، جنگ کے باعث پاکستان سے ایران جانے والے پاکستانیوں کی امیگریشن بند ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نیشنز کپ میں پاکستان نے دوسرے میچ میں جاپان کو 3-2 سے شکست دے دی۔
ایرانی پارلیمنٹ نے علی مدنی زادہ کو نیا وزیر خزانہ بنانے کی منظوری دے دی۔
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف میجر لیگ میں ٹاپ بولر بن گئے ہیں۔
فاسٹ بولر محمد عباس نے کہا ہے کہ اعداد و شمار دیکھے بغیر میرے متعلق رائے قائم کرلی جاتی ہے۔
انسٹاگرام پر ایس یو جے اے این (سوجان) انڈین ٹائیگرز پولو ٹیم نے اس تصویر کو شیئر کیا ہے۔