ایف آئی اے نے سرگودھا میں کارروائی کر کے بچوں کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، ملز م کے قبضےسے بڑ ی تعداد میں نازیبا فلمیں برآ مد ہوئی ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق یہ کارروائی ناروے کے سفارت خانے کی شکایت پر کی گئی، ایف آئی اے نے سرگودھا کی سوسائٹی کا لو نی میں واقع دو منز لہ مکان پر چھاپا مارا جہاں ملزم نے ایک کمرے میں اسٹوڈیو بنا رکھا تھا۔
ایف آئی اے نے بڑ ی تعداد میں بچوں کی نازیبا ویڈیوفلمیں اور تین کمپیوٹر ز کی ہارڈ ڈسک تحویل میں لے لیں۔