• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور،ٹینڈرز میں بے ضابطگیاں ڈپٹی کمشنرنےکارروائی کیلئے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو لیٹرجاری کردیا

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کروڑوں روپے کے ٹینڈرز میں بے ضابطگیوں کامعاملہ، ڈپٹی کمشنرنے ملوث ملازمین کے خلاف اینٹی کرپشن میں کیس لانے کیلئے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو تحریری لیٹرجاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائی وے ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی سکیموں کے ٹینڈرز میں بڑے پیمانے پر کروڑوں کی بے ضابطگیوں کی اطلاع پر ٹینڈروں کاریکارڈ قبضے میں لے لیاگیاتھا اورہائی وے کے اکاونٹنٹ سمیت چار ملازمین کومعطل کردیاگیاتھا۔
تازہ ترین