• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سرگودھا میں ہائیکورٹ بنچ کا قیام یقینی بنائے، شکیل سکندر

سرگودھا(نمائندہ جنگ)مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ملک شکیل سکندر نے کہا ہے کہ حکومت سرگودہا میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کویقینی بنائے۔ موجودہ حکومت سرگودہا میں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر عوام دشمنی کی مرتکب ہورہی ہے، جب تک سرگودہا میں ہائی کورٹ بنچ کاقیام عمل میں نہیں لایا جاتا اسوقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
تازہ ترین