سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ پسرور سٹی کے علاقہ پسرور کچہری میں دو روز قبل ایڈیشنل سیشن جج ندیم انورکا گارڈ رفیع اللہ جوکہ گارڈ روم میں بیٹھے اپنی بندوق سے حادثاتی طور پر گولی لگنے سےجاں بحق ہو گیا تھا کوتھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ نورپور میں نماز جنازہ کے بعدسپر د خاک کردیا گیا۔