• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، قتل کے مجرم کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) ایڈیشنل سیشن جج شوکت کمال نےتھانہ پھلورہ کےمقدمہ میں ملوث مجرم عمران کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنایا جبکہ اس مقدمہ میں ملوث ایک مرد اور خاتون کو بری کردیا۔ مجرم نے پنڈی کے ایک رہائشی کو فائزنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار تھا۔
تازہ ترین