سرگودھا(نامہ نگار) مخالفین نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ساتھی زخمی ہو گیا۔نواحی علاقہ دھریمہ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے دو نو جو ا نو ں پر فائرنگ کر دی جس سے 17 سالہ نو جو ا ن ابو بکر جا ں بحق ہو گیا جب کہ اس کا ساتھی وارث گو لیا ں لگنے سے شدید زخمی ہو ا جسےڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔تھا نہ جھا ل چکیا ں پولیس سرگودھا نے قتل کا مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔