• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ‘گورنرپنجاب کی شادی کی تقریب میں شرکت

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) گورنرپنجاب محمد رفیق رجوانہ شیخوپورہ آئے‘ انہوں نے میاں جاوید لطیف ایم این اے کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی‘ صوبائی وزیر رانا ثنااللہ خان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی طرف سے میاں جاوید لطیف ایم این اے کو ان کے بیٹے کی شادی پر مبارکباد دی ‘ سلامی کی رقم اور پھولوں کا گلدستہ بھی دیا۔
تازہ ترین