سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) چار روز پہلے ہیڈبمبانوالہ میں ڈوبنے والے شادی شدہ شخص کی نعش نہ مل سکی،بمبانوالہ کے علااقہ ہیڈبمبانوالہ میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شادی شدہ نوجوان سعید کی نعش تاحال نہیں ملی سکی ہے، نوجوان قاضی بشیر کے بھتہ پر عارضی رہائش پذیر تھا،اسکا تعلق اوکاڑہ شہر سے تھا۔