• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ ( نمائندہ جنگ)اشتہاری ملزم کوپناہ دینے اور فرار میں مدد فراہم کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، نیکاپورہ کے علاقہ نظام آباد سے پولیس نے اشتہاری ملزم قیصر کو پناہ دینے اور فرار میں مدد فراہم کرنے والے وقاص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین