• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: بی وی ایچ کنٹین پراشیا مہنگے داموں فروخت ،کارروائی کا مطالبہ

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بی وی ایچ کنٹین پراشیا مہنگے داموں فروخت کرنامعمول بن گیا بسکٹ 15 روپے کی بجائے 20 روپے میں‘شوگرفری جوس 70 کی بجائے 80 روپے میں 15 والاجوس 20 روپے فروخت کیاجانے لگا،‘مولاناغلام مرتضیٰ عثمانی نے بتایا کہ بی وی ایچ کی مین کینٹین نے روزمرہ کی اشیاء کومہنگے داموں فروخت کرنامعمول بنالیاہے ۔ انہوں نے ایم ایس بی وی ایچ ڈاکٹر راؤجاویداخترسے فوری نوٹس لینے اور قانونی کارروائی کامطالبہ کیاہے۔
تازہ ترین