• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :شارٹ سرکٹ سے 100ایکڑ پر کھڑی گندم کی فصل میں آگ بھڑک اٹھی

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ) نواحی علاقہ ڈیرہ نور عالم میں زمیندار کی 100ایکٹر پر کھڑی گندم کی فصل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس پر قابو پانے کیلئے کسانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اقدامات شروع کر دیئے ہیں ، کسانوں کا کہنا ہے کہ ان کے کھیتوں کے قریب سے 11سو کے وی کی مین لائنیں گزرتی ہیں ، جن میں شارٹ سرکٹ کے باعث چنگاریاں نکلی اور گند م کی فصل نے آگ پکڑ لی ۔
تازہ ترین