• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،کینٹ پولیس نے عبدالرحمن کو9لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے شخص اکرم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین