• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، تار گرنے سے فصل جل کر خاکستر

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ) ٹھٹھہ شیخاں میں بجلی کے تار گرنے سے زمیندار کاشف سرور کی 32ایکڑ گندم کی فصل جل کر خاکستر ہوگئی ۔
تازہ ترین