فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ارچنا نے شو کے سیٹ پر کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "سیزن لپیٹ دیا گیا۔"
وسیم اکرم نے سری لنکا کرکٹ کے ہائی پرفارمنس کوچز اور سرکردہ کلبز کے کوچز کو لیکچر دیا۔
مہمان ٹیم 9 وکٹ پر 84 رنز تک محدود رہی، سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
ورلڈکپ اینتھم گریمی ایوارڈ ونر گلوکار شان پال اور کیس نے گایا۔
روس میں ایک شخص کو بالوں کو پیلے اور نیلے رنگ سے رنگنے پر مقدمے کا سامنا ہے۔
یورنیورسٹی کی وائس چانسلر نے بتایا کہ طالب علموں کو غلط فہمی تھی اسے دور کر دیا گیا ہے۔
جوش بیکر نے 2021 میں فرسٹ کلا س ڈیبیو کیا تھا۔
بالی ووڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی جو گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم سائلینس ٹو میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں انکا کہنا ہے کہ وہ ایک سال میں کسی پروجیکٹ کے ریلیز نہ ہونے کا پریشر بالکل نہیں لیتی ہیں۔
مریم نواز نے نواسوں اور نواسیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ٹی وی پر جو چلتاہے کہ یہ آخری موقع ہے معیشت سنبھالنے کا تو یہ آخری موقع ہی ہے۔
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے کسانوں سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی اور دھرنا دیا۔
صدر آصف علی زرداری کی جمعرات کو کراچی کے نجی اسپتال میں آمد ہوئی۔
حکومت نے کسان سے گندم 3900 روپے من خریدنے کا وعدہ کیا تھا۔
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی جامعات میں جاری احتجاج پر امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ کالج کیمپس مظاہروں میں آزادی اظہار اور قانون کی حکمرانی برقرار رہنی چاہیئے۔ جامعات میں احتجاج سے مشرق وسطیٰ میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کے لیے مجبور نہیں ہوئے۔