• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: پنکھا ساز فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جھلس گئے

گجرات (نمائندہ جنگ) اسٹیٹ ایریا گجرات میں ایک فین انڈسٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد احسان، وسیم اور گلفام جھلس گئے، جنہیں طبی امداد کیلئے عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین