• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما ایشو پرقوم کاوقت ضائع کیاجارہاہے، فضل الرحمان

Time Is Being Wasted On Panama Issue Fazlur Rahman
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما ایشو پرقوم کاوقت ضائع کیاجارہاہے، پاناما فیصلےکا انتظارکرنےسےکوئی طوفان نہیں آئےگا۔

مولانافضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردان واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی مذمت کرتےہیں، ملالہ واقعہ ہو یا مشال کیس، یہ سیکولرایجنڈےکی کڑیاں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ توہین مذہب قانون کسی صورت تبدیل نہیں ہونےدیں گے۔
تازہ ترین