• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،ڈاکوئوں نے 5افرادسےنقدی اورموبائل فون چھین لیے

گجرات (نمائندہ جنگ)  گلیانہ کے علاقہ سے  ڈاکو  محمد احسن سے  موٹر سائیکل  اور 2 موبائل فونز وغیرہ،صدر لالہ موسیٰ کے گاؤں پسوال سے واصف شوکت، محمد رفیق اور محمدیوسف  فاروق اسلم سے نقدی وغیرہ چھین کر لے گئے،  رحمانیہ کے علاقہ بھمبرروڈ پر واقع میرج ہال کے باہر سے چور شادی کی تقریب میں آئے قادر کالونی کے رہائشی علی رضا کی موٹر سائیکل جبکہ ڈنگہ کے گاؤں ٹپیالہ ساہیاں سے چور ثاقب نذیر کے گھر کے باہر سے اس کی موٹرسائیکل   چوری کرکے لے گئے، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین