گجرات (نمائندہ جنگ) پانامہ کیس کے فیصلہ پر سٹے بازوں نے کروڑوں روپے کا جواء لگا لیا،جواریوں نے کرکٹ میچوں کے بعد پانامہ کیس پر بھی کروڑوں روپے کا جواء لگا لیا اور ریٹ بھی نکال دیا، حکومتی پارٹی کا ریٹ 60پیسے جبکہ اپوزیشن پارٹی کا ریٹ 40 پیسے نکال کر اسے فیورٹ قرار دے دیا گیا ۔