• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،لڑا ئی میں ایک شخص زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ کشمیری محلہ میں لڑائی جھگڑے میں امان اللہ نامی ایک شخص زخمی ہوگیا جسے ریسکیونے ابتدائی طبی امداد د ی۔
تازہ ترین