• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرن ہاکی لیگ کیلیے 11 ٹیموں نے فارم جمع کرادیے

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اولمپیئن منورالزمان ویٹرن ہاکی لیگ یکم مئی سے کراچی میں شروع ہوگی۔ لیگ کیلئے 11 کلبزنے فارم جمع کرادیئے ہیں ۔ کراچی ہاکی ایسو سی ایشن سیکریٹری حیدر حسین کہتے ہیں کہ اولمپیئن منورالزمان ہاکی کا ایک بڑا نام رہا ہے ہماری کوشش ہے لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اس طرح کے ایونٹ متواتر کراتے ہیں ۔
تازہ ترین