• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق سے افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کیلئے کہا ہے، پرویز خٹک

Latest News
پشاور....... وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویزخٹک کا کہنا ہے کہ وفاق سے بات کی ہے کہ افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھیجا جائے،جلد ہی دہشت گردوں کا خاتمہ کردیا جائےگا۔

صوابی میں کرنل شیرخان کیڈٹ کالج میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جب تک سرحدوں کو محفوظ نہیں بنایا جائے گا،اس کے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔
تازہ ترین