• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے افغان باشندوں سمیت8 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں  کارروائیوں کے دوران افغان باشندوں سمیت8 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا ہے۔
تازہ ترین