• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،2بجلی چور وں کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ بڈیانہ کے علاقہ موضع منڈیکی بیریاں سے پولیس نے ایس ڈی او کی رپورٹ پر بجلی چوری کرنے کے الزام میں شمس اور سٹی کے علاقہ محلہ اسلام پورہ سے ایس ڈی او گیپکو کی رپورٹ پر شوکت علی کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین