سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ موضع چک قاضی سے 3 روز قبل منورسلطانہ کی بیٹ(ز) کو اغوا کرنے کے الزام میں رفیق، طارق و غیرہ 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا مگر تاحال پولیس نہ ملزمان کو گرفتا رکرسکی ہے اور نہ ہی لڑکی برآمد ہوسکی ہے۔ تھانہ اہلکار امجد کے مطابق پولیس کوشش کررہی ہے۔