• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ رسائی رائونڈ کے لئے قومی سینئر ہاکی ٹیم کے تر بیتی کیمپ میں اتوار کو کھلاڑیوں نے ٹریننگ شروع کردی، انہوں نے دو سیشن میں کھیل کے علاوہ فزیکل فٹنس کی تر بیت کی۔ چیف کوچ خواجہ جنید نے اپنے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی۔
تازہ ترین