• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے آئی ٹی پر اپوزیشن نےغیرمناسب گفتگو کی، مریم اورنگزیب

Opposition Do Inappropriate Dicussion On Jitmariam Aurangzeb
وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ جے آئی ٹی پر اپوزیشن کی جانب سے غیر مناسب گفتگو کی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ غیر سیاسی اداروں کو سیاست میں شامل کرنا نامناسب رویہ ہے، اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کی روایت ختم ہونی چاہیے۔

مریم اورنگزیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج سپریم کورٹ کو بھی بولنا پڑا کہ دنیا میں ہر جگہ اختلافی نوٹ آجاتے ہیں۔
تازہ ترین