• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد حسین کے فیصلہ کن گول کی بدولت عثمان آباد یونین نے آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ میں گلشن سوکر کو شکست دیگر اگلے مرحلے میں جگہ حاصل کرلی۔ 12ویں منٹ میں محمد حسین نے خوبصورت گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔
تازہ ترین