• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) لالہ موسیٰ میں ڈکیتی کی نیت پر 5افراد کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے خواص پور میں ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے عابد حسین وغیرہ 5 افرا دکو گرفتار کر کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا اور مقدمات درج کر لیے۔
تازہ ترین