پشاور(نیوزرپورٹر)پشاوراحتساب عدالتوں کے ایڈمنسٹریٹوجج محمدعاصم امام کوصوبائی حکومت نے جج کنزومرکورٹ صوابی تعینات کردیاہے محمدعاصم امام خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایڈیشنل سیشن جج بھی رہ چکے ہیں اورگزشتہ روز صوبائی حکومت نے انہیں جج کنزومر کورٹ صوابی تعینات کردیا۔