• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ،باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف آبادگاروں کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

نوابشاہ(بیورورپورٹ)محکمہ خوراک نوابشاہ کی جانب سے بار دانہ کی غیر منصفانہ تقسیم کیخلاف آبادگاروں نے ڈی ایف سی نوابشاہ اور دیگر افسرن کیخلاف حیدرآباد ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں سندھ گروورز آرگنائزیشن کے چیئرمین رضا محمد چانڈیو نے بتایا کہ36خریداری مراکز کے انچارجز کیخلاف حیدرآباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی جائیگی ۔
تازہ ترین