• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع گجرات میں39704کسانوں کی ای رجسٹریشن کی جاچکی ہے، محمد علی رندھاوا

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں ابتک39704کسانوں کی ای رجسٹریشن کی جاچکی ہے، ضلع میں 637کسانوں نے بلاسود قرضوں کے حصول کیلئے رجسٹریشن کرائی ہے اور ان میں سے 137کو قرضہ جات جاری بھی کر دیے گئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے زرعی ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین