• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،خاوند کے ہاتھوں قتل ہونیوالی خاتون سپردخاک

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور روڈ کی آبادی جمال ٹاؤن میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہونیوالی خاتون عاصمہ بی بی کی نعش پولیس نے پوسٹمارٹم کے بعد اس کے والدین کے سپردکردی ہے جس کو رات گئے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا پولیس نے اس کے خاوند ثناء اللہ کے خلاف گھریلو جھگڑے اور مبینہ طور پر بدچلنی کے شبہ کی بناء پر اپنی بیوی کو گلہ دبا کر قتل کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے مقتولہ 5بچوں کی ماں بتائی گئی ہے ۔
تازہ ترین