• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، دو تاجروں کی ہلاکت، آج سٹین لیس سٹیل مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)آل پاکستان سٹین لیس سٹیل امپورٹرز اینڈ ٹریڈرز کے صدر حاجی غلام حسین جج نے ہنزہ وادی میں حادثہ میں ہلاک ہونیوالے دو تاجروں کی ہلاکت کے سوگ میں آج تمام سٹین لیس سٹیل مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، انہوں نےحادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاجروں کے لواحقین سے ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے۔
تازہ ترین