سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )کم سن بچے سے بھٹہ خشت پر جبری مشقت کروانے بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، صدر سیالکوٹ کے علاقہ ہندل میں پولیس نے انسپکٹر احمد علی رپورٹ پر 10سالہ بچے امتیاز سے بھٹہ خشت میں جبری مشقت لینے والے بھٹہ خشت مالک عامر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔