عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہر حیفا پر متعدد ایرانی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں۔
یہ ویڈیو ملالہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کے ہر رکن کو اس انتہائی خطرناک، غیر قانونی اور مجرمانہ طرزِ عمل پر تشویش میں مبتلا ہونا چاہیے۔
بھارت کی ریاست اوڈیشہ کے ضلع رائے گڑھ میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی کھلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔
جب ان سے خواتین کے ساتھ ویڈیوز میں غیر مناسب رویے پر سوال کیا گیا، تو انہوں نے کہا کہ یہ سب صرف ایکٹنگ ہے، حقیقت میں ایسا کچھ نہیں کرتا۔
امریکی میڈیا کے مطابق فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات پر حملہ ایران کے مقامی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے کیا گیا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ یہ محور مشرق وسطیٰ اور اس سے آگےخوشحالی اور امن کے مستقبل کی طرف لے جانے میں مدد دے سکتا ہے۔
تنازع سے عام شہریوں، خطے اور دنیا پر تباہ کن اثرات پڑسکتے ہیں، اس خطرناک گھڑی میں افراتفری کی لہر سے بچنا ضروری ہے: سیکرٹری جنرل
امریکا کی جانب سے ایران کی تین ایٹمی تنصیبات تباہ کیے جانے کے دعوے پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔
ایران کو اب امن قائم کرنا چاہیے، امن قائم نہ کرنے کی صورت میں مستقبل کے حملے بہت زیادہ شدید ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ کو امید ہے فضائی حملوں سے سفارتکاری کی راہ ہموار ہوگی: امریکی میڈیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو اب جنگ کے خاتمے پر راضی ہوجانا چاہیے۔
ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران پر دشمن کے فضائی حملوں میں فردو جوہری سائٹ کو نشانہ بنایا گیا۔
ایران کی جوہری تنصیب کو تباہ کرنا جنگ کا خاتمہ نہیں، بلکہ یہ ایک آغاز ہے: محمد الفرح
فردو، ننطاز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ