• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول پارٹ ٹائم سیاست کرتے ہیں،طلال چوہدری

Bilwal Do A Part Time Politics Talal Chaudhry
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول پارٹ ٹائم سیاست کرتے ہیں ۔

بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی پی کے سربراہ جس ہیلی کاپٹر میں سفر کرتے ہیں، جس محل میں رہتے ہیں وہ لوٹ مار کاپیسا ہے، اپنے والد سے پوچھیں جو اس کام میں پی ایچ ڈی ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ میٹرو میں غریب عوام سفرکرتے ہیں اور اورنج لائن ٹرین میں بھی وہی سفر کریں گے۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ اگر وہ اسپتال کی بات کرتے ہیں تو وہ پنجاب آئیں ،ہم انہیں یہاں کے اسپتال دکھائیں گے ۔
تازہ ترین