• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سراج الحق کی پالیسی سے جماعت کے ووت بنک میں اضافہ ہوا ہے: حافظ غلام مصطفیٰ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جماعت اسلامی کےضلعی نائب امیر حافظ غلام مصطفیٰ نے کہا کہ جماعت اسلامی سب سے بڑی جماعت بن چکی ۔قائد انقلاب سراج الحق کی بہترین پالیسی کی بدولت جماعت اسلامی کے ووت بنک میں اضافہ ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار جامع مسجد صالح واپڈا ٹاؤن میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر امیر حلقہ پی پی 98 سلیم بٹ ،حافط سرفراز احمد ،رضا ء اللہ راں،حافظ حمید اللہ صدیق ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین