• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شازیہ مری کی نااہلی سے متعلق درخواست پر وکلا کو تیاری کے لیے مہلت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سر براہی میں 2رکنی بنچ نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کو نااہل قرار دینے سے متعلق عطا ءمحمد چانڈیو کی جانب سے دائر درخواست پر وکلا کو تیاری کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے  2002کے عام انتخابات میں جامعہ کراچی کی طالبہ شازیہ نامی لڑکی کی ڈگری پر الیکشن لڑا ہے ۔
تازہ ترین