• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Wimbledon Tennis Prize Money Reward Increased
سال کے تیسرے اور واحد گراس کورٹ گرینڈ سلم ٹورنامنٹ ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ٹورنامنٹ میں سنگلز ٹائٹل جیتنے والے کو 22 لاکھ پاؤنڈ ملیں گے، جو گذشتہ برس کے مقابلے میں 2 لاکھ پاؤنڈ زیادہ ہیں۔

منتظمین نے بدھ کو بتایا کہ مرد اور خواتین کے سنگلز فاتحین دونوں کے لیے انعام کی رقم میں2 لاکھ پاؤنڈ کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اس بار مجموعی انعامی رقم 3کروڑ 16 لاکھ پاؤنڈ ہوگی، جبکہ گزشتہ برس یہ 2 کروڑ 81 لاکھ پاؤنڈ تھی۔
تازہ ترین