سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے زیر اہتمام ضلعی اجتماع ارکان 7مئی بروز اتوار 8.30بجے صبح بمقام جامع مسجد سید مودودی نول موڑ وزیر آباد روڈ سیالکوٹ میں منعقد ہوگا جس میں امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود ، بلال قدرت بٹ کے علاوہ ضلع سٹی سیالکوٹ کے تمام اراکین و ذمہ داران جماعت اسلامی شرکت کریں گے۔