• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،خاتون نے اپنے بچوں کے اغوا کا مقدمہ سسرالیوں پر درج کروادیا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ)خاتون نے اپنے دو بچوں کے اغوا کا مقدمہ سسرالیوں پر درج کروادیا۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ پکا گڑھا سے پولیس نے مدعی خاتون حمیرا سفیان کی رپورٹ پر اسکے دو بیٹے4سالہ علی اور2سالہ فیضان کو ا غوا کرنے کے الزام میں سسرالی رشتہ داروں نوید، خالد بی بی، رشید اور ذوالفقار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین