سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ عنائیت پورہ میں جائیداد کے تنا رعہ پر طاہراور اسکے تین نامعلوم ساتھیوں فائرنگ کرکے خوف ہراس پیدا کردیا اور عمران کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔